اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: پتنگوں کے خونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور پولیس کادھاتی ڈور ،پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

سی سی پی او لاہور کی جانب سے پتنگ بازی کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف مہم مزید سخت کرنےکا حکم دیا گیا ہے، سی سی پی او نے کہا ہے کہ دھاتی ڈور اور پتنگوں کے خونی کاروبار میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

پتنگوں و ڈور کی آن لائن خرید وفروخت پر کڑی نظر رکھی جائے، سی سی پی او نے پتنگوں ،دھاتی ڈور کی فروخت میں ملوث افراد کا ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت بھی کی۔

 

 

 

 سی سی پی او  نے بتایا کہ پتنگ بازی کے واقعات کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، اِنٹری پوائنٹس پر پتنگ سازی کے خام مال کی ترسیل روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پتنگ بازی کے خلاف جاری حالیہ کریک ڈاؤن میں 33 افراد گرفتار کر کے 32 مقدمات درج کئے گئے ہیں گرفتار ملزمان کے قبضے سے 64پتنگیں،26چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے