اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں دو سال بعد نایاب اڑیال ہرن کی ٹرافی ہنٹنگ کا آغاز

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہور نیوز) دو سال کے وقفے کے بعد پنجاب میں اڑیال کی ٹرافی ہنٹنگ کا دوبارہ آغاز ہو گیا، امریکی شکاری نے پہلا شکار کیا۔

امریکی شکاری نے چکوال کے علاقے میں پہلی ٹرافی کا شکار کیا جس کیلئے 60 لاکھ روپے ادا کیے گئے، پنجاب وائلڈ لائف نے رواں سال 16 ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ جاری کیے جنہیں 3 لاکھ 28 ہزار امریکی ڈالرز میں نیلام کیا گیا۔

یہ رقم پاکستانی کرنسی میں تقریباً 9 کروڑ 15 لاکھ روپے بنتی ہے، ایک پرمٹ کی قیمت 20 ہزار 500 ڈالر جبکہ 500 ڈالر اضافی فیس رکھی گئی تھی جس کے بعد ایک پرمٹ کی مجموعی قیمت 58 لاکھ 57 ہزار روپے بنتی ہے۔

وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ سالٹ رینج میں پنجاب اڑیال کی آبادی میں اضافے کی بدولت غیر ملکی شکاریوں کو شکار کی اجازت دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے