اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پالیسی ریٹ مرحلہ وار کم ہو گا: گورنر سٹیٹ بینک

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(لاہور نیوز) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ مرحلہ وار کم ہو گا، رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی آئے گی۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مالی سال میں مہنگائی کا ہدف پانچ سے سات فیصد رہنے کا تخمینہ ہے، زرمبادلہ کے حوالے سے مسائل کو انتظامی بنیاد پر حل کیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈالر کی دستیابی کا ایشو نہیں، امپورٹ کیلئے ڈالر بآسانی دستیاب ہے، کرنٹ اکاؤنٹ اس وقت سرپلس ہے۔

جمیل احمد کا مزید کہنا تھا کہ معاشی استحکام کے عوام کو دیرپا ثمرات ملیں گے، انڈسٹری کے ساتھ مل کر مسائل کا حل نکالنا ہے، مسائل کے حل کیلئے کاروباری برادری کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے