اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کا اجلاس ، اہم فیصلے

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

چئیرمین پی اے سی 1 ملک احمد خان بھچر  نے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے آڈٹ پیرا زیر بحث آئے۔

اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پی اے سی کی ہدایت پر دسمبر 2024 ایک ماہ کے دوران محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے 13 کروڑ روپے ریکور کر لیے جبکہ چئیرمین پی اے سی نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ایم ایس کی کمیٹی میں غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔

ملک احمد خان بھچر  نے سیکرٹری ہیلتھ کو دونوں افسران کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیا اور کمیٹی نے 2021 سے سروسز ہسپتال لاہور پارکنگ ٹھیکیدار سے 23 لاکھ روپے ریکور نہ کرنے پر انکوائری کی ہدایت سمیت ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے