اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکسائز کا آپریشن، 500 سے زائد گاڑیاں پکڑیں

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہور نیوز) غیر رجسٹر گاڑیوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف محکمہ ایکسائز کا فیلڈ آپریشن جاری ہے۔

سیکرٹری ایکسائز مسعود مختار کی خصوصی ہدایت پر غیر رجسٹر گاڑیوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے، ساتویں روز صوبے بھر میں 35 سے زائد مقامات پر 10 ہزار 8 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی، 380گاڑیاں غیر رجسٹر نکلیں، 1043 گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ہی ادا نہیں کیا گیا تھا۔

نادہندگان سے ایک کروڑ 28 لاکھ 47 ہزار 175 روپے موقع پر ہی وصول کئے گئے، غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے ساتھ چلنے والی 590 گاڑیاں بھی قابو میں آئیں۔

ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے محکمے کی جانب سے یہ کارروائیاں عوامی مفاد میں ہیں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے ساتھ ہرگز سفر نہ کریں، ٹوکن ٹیکس بروقت ادا کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے