اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بسوں کی خریداری کا معاملہ، نجی سکولز سے ڈیٹا طلب

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہور نیوز) بسوں کی خریداری کے معاملے پر سی ای او ایجوکیشن لاہور نے نجی سکولز سے ڈیٹا مانگ لیا۔

نجی سکولز کی چینز لاہور گرامر، بیکن ہاؤس، لاکاس سکول، سٹی سکول، لرننگ الائنس سکول و دیگر کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر ڈیٹا فراہم کیا جائے، ڈیٹا فراہم نہ کرنے والے اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔

نوٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر مکمل عمل درآمد کروایا جائے گا، موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا سکول کی ذمہ داری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے