اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت، آئندہ تاریخ پر کیسز کے چالان طلب

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیسز کے چالان طلب کر لئے۔

اے ٹی سی راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، عثمان ڈار، شہریار خان آفریدی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی حاضری لگائی گئی۔

عدالت نے تمام کیسز کی سماعت 29 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر ان کیسز کے چالان طلب کر لئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے