اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیف سٹی نے’میری پہچان‘ سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہور نیوز) سیف سٹی نے"میری پہچان" سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

 ترجمان سیف سٹیز کے مطابق "میری پہچان" سروس گمشدہ افراد کی شناخت کا ایک جدید طریقہ ہے جسے نادرا کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے، اس سروس سے ذہنی یا جسمانی معذوری، گھر کا پتہ بتانے سے قاصر افراد اور لاوارث لاشوں کی شناخت میں مدد ملے گی۔

ترجمان نے بتایا لاوارث یا ذہنی معذور افراد کی 15 پر موصول ہونے والی کالز پر"میری پہچان ٹیم"ڈیٹا بیس سے ریکارڈ چیک کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے