اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رمضان المبارک اور عیدالفطر کی متوقع تاریخیں سامنے آ گئیں

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(ویب ڈیسک) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اب صرف چند ماہ کی دوری پر ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی مسلمانوں کو بے صبری سے اس بابرکت ماہ کا انتظار ہے۔

ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی فلکیاتی ماہرین رمضان المبارک اور عید الفطر کی متوقع تاریخوں کی پیشگوئی کر دیتے ہیں۔

فلکیاتی ماہرین کے مطابق پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کا چاند 28 فروری بروز جمعۃ المبارک یا پھر یکم مارچ بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے بعد رمضان کا آغاز یکم مارچ (ہفتہ) یا 2 مارچ (اتوار) کو متوقع ہے۔

اسی طرح دوسری جانب فلکیاتی ماہرین نے عیدالفطر کا چاند 29 مارچ بروز ہفتہ یا 30 مارچ بروز اتوار کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں عیدالفطر 30 مارچ بروز اتوار یا 31 مارچ بروز پیر کو منائے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ رمضان المبارک اور عیدالفطر کا آغاز چاند کی تاریخوں پر منحصر ہے جبکہ حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے