اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: ابتدائی سکواڈز کے اعلان کی آخری تاریخ سامنے آگئی

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی سکواڈ کے اعلان کی آخری تاریخ سامنے آ گئی۔

چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی سکواڈز کے نام جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر ہے جب کہ تمام ٹیموں کو 11 فروری کی رات 12 بجے تک سکواڈز کو حتمی شکل دینا ہے۔

11 فروری تک ٹیمیں ابتدائی سکواڈز میں آئی سی سی کی منظوری کے بغیر رد و بدل کر سکتی ہیں، 12 فروری سے ٹیموں میں رد و بدل کے لیے آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی سے منظوری لینا لازمی ہو گا۔

ٹیمیں ابتدائی سکواڈز کا اعلان کرنے کی پابند نہیں ہیں، وہ آئی سی سی کو نام جمع کرا سکتی ہیں، انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان پہلے ہی کر چکی ہے۔

واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہو گی اور ایونٹ کا فائنل میچ 9 مارچ کو شیڈول ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے