اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنیکی آفر گنڈا پور لے کر آئے تھے: علیمہ خان کا دعویٰ

08 Jan 2025
08 Jan 2025

(لاہور نیوز) بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر علی امین گنڈا پور لے کر آئے تھے۔

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بیک ڈور ڈیل کرنا ہوتی تو کرچکے ہوتے، مذاکرات کرنے والے سنجیدہ نہیں، مذاکراتی کمیٹی کو کیوں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا؟ مذاکراتی کمیٹی بانی سے ملے گی تو بات آگے بڑھے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے صرف دو مطالبات سامنے رکھے ہیں کارکنوں کی رہائی اور 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، جوڈیشل کمیشن کسی سینئر جج کے نیچے بنائیں جو سب کو قابل قبول ہو۔

علیمہ خان نے کہا کہ رول آف لاء اور جمہوریت کے اندر جوڈیشل کمیشن ہی بنتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے