اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر 5 اضلاع کے ڈی سیز کیلئے بڑا انعام

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر پانچ اضلاع کے ڈی سیز کو دو ماہ کی تنخواہ بطور بونس دے دی۔

پنجاب حکومت نے پانچ ڈپٹی کمشنروں کو اعلیٰ کارکردگی پر 2 ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ کر لیا، پانچ ڈی سیز کو کے پی آئی انڈیکٹرز پر پنجاب میں اعلیٰ کارکردگی پر یہ انعام دیا گیا ہے۔

انعام پانے والوں میں ڈی سی بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون، ڈی سی لیہ امیرا بیدار، ڈی سی پاکپتن سعدیہ مہر، ڈی سی میانوالی خالد جاوید گورایہ اور ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی شامل ہیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے شاندار کارکردگی پر ان افسران کو یہ انعام دیا گیا ہے، اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب نے مذکورہ ڈپٹی کمشنرز کو 2 ماہ کی نتخواہ بطور بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے