اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

10سال سے کم عمر بچوں اور بچیوں سے جنسی زیادتی کے 4 ہزار سے زائد مقدمات درج

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں 10سال سے کم عمر بچوں سے بدفعلی کے 2709 جبکہ بچیوں سے جنسی زیادتی کے 1359 مقدمات درج ہوئے۔

 پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں کا جنسی استحصال کرنے میں 2999 ملزمان ملوث پائے گئے ہیں، بچوں سے بدفعلی کے 2523 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں 1691 ملزمان ملوث پائے گئے۔

مقدمات میں مطلوب 1353 ملزمان کو گرفتار کیا جا سکا جبکہ بچوں سے بدفعلی کے 149 مقدمات جھوٹے ثابت ہونے پر خارج کر دیئےگئے، اسی طرح بچیوں سے زیادتی کے 236 مقدمات خارج کیے گئے، پولیس حکام کے مطابق کم عمر بچوں و بچیوں کیساتھ جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کی شرح 90 فیصد رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے