اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا خوفناک حد تک اضافہ

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی بڑھنے لگی۔

گزشتہ سات برسوں میں پولیو وائرس کی ٹرانسمیشن میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا، سال 2024 میں سب سے زیادہ 622 مرتبہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔

سال 2023 میں 127مرتبہ، 2022 میں 41مرتبہ نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا جبکہ سال 2021 میں 65 مرتبہ، 2020 میں 438 مرتبہ پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی۔

اسی طرح سال 2019 میں 391 مرتبہ اور 2018 میں 139 مرتبہ پولیو وائرس کے نمونے مثبت آئے اور 2023 کے وسط سے پاکستان میں پولیو وائرس کی ٹرانسمیشن اور پولیو کیسز میں تیزی دیکھی گئی۔

یادر رہے کہ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے علاقوں میں پولیو وائرس کی موجودگی سنگین خطر ہ قرار دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے