اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹیپا بلڈنگ لٹن روڈ کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) ٹیپا بلڈنگ لٹن روڈ کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔

یہ منصوبہ بجلی کی بچت اور گرین انرجی پر منتقل ہونے کیلئے بنایا گیا، ٹیپا ہیڈکوارٹر پر 80 سے 100 کے وی اے کا سولر سسٹم لگانے کا پلان ہے۔

سولر سسٹم لگانے کے لئے ایک کروڑ 41 لاکھ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، ایک ماہ کے عرصہ میں ٹیپا بلڈنگ کو سولر پر منتقل کر دیا جائے گا۔

ٹیپا کی طرف سے رواں ماہ میں ہی ٹینڈر ایوارڈ کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے