اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کی چار جامعات میں وائس چانسلر کیلئے 2 سو امیدوار سامنے آ گئے

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کی چار جامعات میں وائس چانسلر لگنے کے لئے 2 سو امیدوار سامنے آ گئے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے درخواستوں کی سکروٹنی شروع کر دی، پہلے سے قائم سرچ کمیٹیز امیدواروں کے انٹرویوز کریں گی۔

 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور ہوم اکنامکس یونیورسٹی لاہور میں ریگولر وائس چانسلر کی تقرری کی جانی ہے، یونیورسٹی آف نارووال اور اسلامیہ  یونیورسٹی بہاولپور کے لئے دوبارہ اشتہار دیا گیا ہے۔

رواں ماہ ہی انٹرویوز شروع ہونے کے امکانات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے