اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پی پی ایس سی نے محکمہ صحت کی 3900 آسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل کر لیا

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے محکمہ صحت کی 3900 خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل کر لیا۔

پی پی ایس سی کی جانب سے کامیاب امیدواروں کی سفارشات محکمہ صحت کے دونوں سیکرٹریز کو ارسال کر دی گئیں۔

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں 900 میڈیکل آفیسرز کی خالی آسامیوں کیلئے 876 امیدوار کامیاب ہوئے، میڈیکل آفیسر کیلئے 12 ہزار 475 امیدوار رجسٹرڈ تھے۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں 3 ہزار چارج نرسز کی خالی آسامیوں میں 2914 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی، چارج نرسز کیلئے 900 سفارشات ارسال کر دی گئیں، چارج نرسز کے لئے 5929 اُمیدواروں نے اپلائی کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے