اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارکنگ کمپنی کا انتظامی بورڈ غیرفعال، فیصلے التوا کے شکار

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) پارکنگ کمپنی کا انتظامی بورڈ فعال نہ ہونے سے فیصلے التوا کے شکار ہیں۔

دو سال سے پارکنگ کمپنی بورڈ اجلاس تعطل کا شکار ہے، 34 ویں بورڈ اجلاس کا ایجنڈا تیار کر لیا گیا، لیکن سب کچھ بورڈ اجلاس نہ ہونے کی وجہ سے بیکار ہے، پارکنگ بورڈ اجلاس نہ ہونے کی وجہ سے انتظامی ڈھانچہ تشکیل نہ دیا جا سکا۔

ذرائع کے مطابق پارکنگ کمپنی بورڈ کا 33 واں اجلاس 2023 جنوری میں ہوا، پارکنگ کمپنی بورڈ کے فیصلے 24 ماہ سے التوا کا شکار ہیں، پارکنگ کمپنی کے چیئرمین کے الیکشن میں چناؤ بھی نہ ہو سکا۔

علاوہ ازیں چار آزاد ممبرز کا چناؤ بھی تاخیر کا شکار ہے، ایک ماہ قبل اجلاس بلانے کے لئے سیکریٹری بورڈ کو ہدایت کی گئیں مگر سیکریٹری پارکنگ کمپنی نے اجلاس بلانے کا سرکلر تاحال جاری نہ کیا۔

ذرائع نے بتایا 34ویں بورڈ اجلاس کے ایجنڈا آئٹم میں کمپنی بورڈ چیئرمین کا چناؤ ہے، ایجنڈا آئٹمز میں پارکنگ سائٹس آؤٹ سورس اور آٹومیشن ہے، ایجنڈا میں پہلی پچاس پارکنگ سائٹس کا آٹومیشن ڈھانچہ رکھا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے