اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہیل عدنان کی جیت پاکستان کے لئے اعزاز ہے: محسن نقوی

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(لاہورنیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی برٹش جونیئر اوپن سکوائش چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی سہیل عدنان کو مبارکباد دی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ سہیل عدنان نے 18 سال کے وقفے کے بعد یہ ٹائٹل پاکستان کو دلایا ہے ۔ سہیل عدنان نے چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔انہوں نے کہا کہ ہیل عدنان کی کارکردگی قابل ستائش رہی اور شاباش کے مستحق ہیں،سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن سکوائش جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے سکواش سنسنیشن سہیل عدنان نے برمنگھم میں برٹش جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13 کیٹیگری کا ٹائٹل جیتا ہے، مصر کے معیز تمیر کو سٹریٹ سیٹس (2-0) میں شکست دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے