اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جیلوں میں قیدیوں کیلئے لائبریریوں کا منصوبہ، 12 ہزار کتابیں بھجوا دی گئیں

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(لاہور نیوز) جیلوں میں قیدیوں کیلئے لائبریریوں کا منصوبہ، محکمہ داخلہ نے مختلف جیلوں میں 12 ہزار کتابیں بھجوا دیں۔

 محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیلوں کیلئے بارہ ہزار کتابیں صوبے کی مختلف جیلوں میں بھجوا دی گئی ہیں، جیلوں میں چالیس ہزار کتابیں رکھی جائیں گی، ہر جیل کی ہر بیرک میں لائبریری بنانے کا کام تکمیل کے قریب پہنچ چکا ہے۔

محکمہ داخلہ نے کتابیں رکھنے کیلئے جیلوں کو 132 ریک بھی بھیج دیئے ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب نے ’’ون بیرک، ون لائبریری‘‘ کے نام سے یہ پراجیکٹ لانچ کیا ہے، جس کا مقصد قیدیوں کو کتاب بینی کی طرف راغب کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے