اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(لاہور نیوز) شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 سمیت مختلف مقامات سے بند کر دی گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے لاہور ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کر دی گئی۔

موٹروے کو شہریوں کی حفاظت کیلئے بند کیا گیا ہے، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا کہ عوام تیز رفتاری سے گریز کریں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں اور دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے