اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے ریڑھ کی ہڈی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین نے زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے ریڑھ کی ہڈی پر ہونے والے منفی اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کرسیوں پر غلط انداز سے گھنٹوں تک بیٹھنا ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں اضافے کا باعث بن رہا ہے جس کے بعد اکثر سرجری کی ضرورت پڑجاتی ہے۔آرتھو رینیو ریجنیکس انڈیا جوائنٹ، اسپائن اینڈ اسپورٹس کلینک کے سینئر ڈاکٹر، سوربھی بھگت نے ریڑھ کی ہڈی کے ان عام مسائل کی فہرست دی ہےجن میں اول نمبر پر ریڑھ کی ہڈیوں میں کے رمیان موجود کُشن خراب ہوجاتا ہے،دوسرے نمبرپر ڈسک کا نرم، اندرونی حصہ بیرونی تہہ سے زیادہ ابھرجاتا ہے۔اسی طرح تیسرےنمبر پر ریڑھ کی ہڈی کے چھوٹے جوڑوں میں سوزش اورآخر میں ریڑھ کی نالی کا تنگ ہونا اور اعصاب پر دباؤ پڑنے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے