اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو تاحال عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو تاحال بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو آگاہ کر دیا گیا ہے تاہم عمران خان اور مذاکراتی کمیٹی کے مابین ملاقات کل متوقع ہے۔

ذرائع سپیکر آفس کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جائے گا، دوسری جانب مذاکراتی کمیٹی کے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے