اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(لاہور نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے مالی سال 25-2024 کے دوران جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ سال 14.9 ارب ڈالر کے مقابلے میں برآمدات 16.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جولائی تا نومبر برآمدات کا 12.5 فیصد اضافے کے ساتھ 13.6 ارب ڈالر تک پہنچ جانا حکومتی کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ملکی معیشت میں استحکام کے باعث دسمبر 2024ء میں برآمدات 2.841 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، نومبر کے مقابلے میں دسمبر کی برآمدات میں 0.28 فیصد اضافہ معاشی استحکام کی جانب مثبت اشارہ ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے مستحکم برآمدات اور درآمدات معیشت میں بہتری کی عکاس ہے، ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے اقتصادی ترقی کے لئے برآمدات میں مثبت رجحان برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے