اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نیند کی ادویات کا کثرت سے استعمال کیا اثرات مرتب کرسکتا ہے؟جانئے

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہنیند کی عام دوائیں ڈیمینشیا سے منسلک ہوسکتی ہیں۔

محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ جو لوگ نیند کی ادویات کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں انہیں ڈیمنشیا ہونے کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔نتائج کے مطابق استعمال ہونے والی نیند کی ادویات کی قسم اور اس کی مقدار بڑھتے ہوئے خطرے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مطالعات نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ خطرے کے عوامل اور بیماری کے بڑھنے کا خطرہ مختلف نسلوں کے لوگوں کے درمیان مختلف دیکھا گیا ہے۔

محققین نے تقریباً 3,000 بالغوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا جنہیں مطالعہ کے آغاز میں ڈیمنشیا نہیں تھا۔ شرکا میں جو اکثر نیند کی دوائیں استعمال کرتے تھے ان میں ڈیمنشیا ہونے کا امکان ان لوگوں کے مقابلے میں 79 فیصد زیادہ تھا جنہوں نے دوا کو شاذ و نادر ہی استعمال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے