اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب غیر ملکی دورہ پر روانہ، سپیکر قائم مقام گورنر بن گئے

05 Jan 2025
05 Jan 2025

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے جس کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی قائم مقام گورنر بن گئے ہیں۔

سپیکر ملک محمد احمد خان  نے قائم مقام گورنر پنجاب کا چارج سنبھال لیا ہے۔

ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے۔

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے