اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولز میں بچوں کو سخت سردی سے بچانے کا منصوبہ

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) سرکاری سکولز میں بچوں کو سخت سردی سے بچانے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق لاہور، نارووال، راجن پور اور لیہ کے سرکاری سکولز میں 21 ہزار طلبہ کو گرم ملبوسات دئیے جائیں گے، لاہور کے سکولوں میں 8 ہزار بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم کئے جائیں گے، طلبہ 13 جنوری سے سویٹر، کوٹ، جوتے اور یونیفارم حاصل کریں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ منصوبہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ بیت المال اور سوشل ویلفیئر کی معاونت سے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے