اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جی ایچ کیو حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔

جج امجد علی شاہ کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کی گئی ، کیس کی آئندہ سماعت اب 8 جنوری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

سماعت ملتوی ہونے کے بارے میں عدالتی عملے کی جانب سے وکلاء صفائی کو آگاہ کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کی تھی ، سابق رکن قومی اسمبلی بلال احمد پر ان کے پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی۔

واضح رہے کہ جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اب تک شاہ محمود قریشی سمیت 114 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے