اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 4 خواتین سمیت 12 افراد گرفتار

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(ویب ڈیسک) لاہور میں باٹا پور پولیس نے خفیہ اطلاع پر فارم ہاؤس میں چھاپہ مار کر 4 خواتین سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس کے مطابق تمام افراد فارم ہاؤس میں پارٹی کررہے تھے، ان کے پاس سے شیشہ فلیورز اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فارم ہاؤس میں موجود افراد نے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔

پولیس نے حسن، عمر، حسنین، سیف، شکیل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، ساتھ ہی فارم ہاؤس میں موجود ساؤنڈ سسٹم، شیشہ فلیورز اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے