اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غالب مارکیٹ: گھر میں کام کرنیوالا لڑکا تشدد سے جاں بحق ہوگیا

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(ویب ڈیسک) لاہور کی غالب مارکیٹ میں گھر میں کام کرنے والا لڑکا سنی تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا۔ سنی مین مارکیٹ کے رہائشی ساجد نامی شہری کےگھر پرملازم تھا۔

پولیس کے مطابق بچے کے نازک اعضاء سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات تھے۔ تشدد کا شکار لڑکا سنی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کے واقعے کا مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں بچے کے والد کے بیان پر درج ہے اور 2 ملزمان بھی گرفتار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے