اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ریاست تحریک انصاف کوآئین و قانون کے مطابق ڈیل کرے:فیصل چودھری

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ ریاست تحریک انصاف کو آئین وقانون کےمطابق ڈیل کرے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ ہمارے پہلے دن سےدو مطالبات ہیں، نومئی،26 نومبر پرجوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہمارے مطالبات جائز اور آئین و قانون کے مطابق ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ حکومت کوسنجیدگی کے ساتھ ہمارے مطالبات پر غورکرنا چاہیے اور ریاست تحریک انصاف کو آئین و قانون کےمطابق ڈیل کرے، ہمارے کارکنان کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے۔

فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پیشکش کی گئی، تین سال تک ملک سے باہر چلے جائیں، بانی پی ٹی آئی کوبنی گالہ میں شفٹ ہونے کے لیے بھی کہا گیا، ڈیل کے بارے بانی نے خود بتایا ہے۔

عمران خان کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی ٹمپریچر نیچے آنے پر (ن)لیگ کافی پریشان ہے، بشریٰ بی بی سےمتعلق خبریں بھی اسی لیے پھیلائی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے