اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنڈی بھٹیاں میں پولیس مقابلہ، ایس ایچ او، اے ایس آئی اور ڈاکو زخمی، 2 گرفتار

04 Jan 2025
04 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنڈی بھٹیاں کے تھانہ سٹی پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مشکوک مسلح افراد کی موجودگی اور واردات کی اطلاع پر پولیس نے ریڈ کیا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او، اے ایس ائی اور ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، زخمی ڈاکو سمیت دو ڈاکو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، 3 ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فرار تین ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے کاروائی شروع کر دی گئی، زخمی پولیس اہلکاروں اور ڈاکو کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے