اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے کاہنہ میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔

اے ایس پی کاہنہ کے مطابق محمود اور ان کی اہلیہ رفعت کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا گیا، فائرنگ خاتون کے بھائی فراز اور اس کے ساتھیوں نے کی، مقتولہ نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔

اے ایس پی کاہنہ نے مزیدبتایا کہ لاشیں ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، ملزموں کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے