اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہو گیا، تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔

تحریک انصاف کا وفد مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا، عمر ایوب، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ وفد میں شامل ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ، رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی شریک ہیں۔

سپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے مذاکرات سے تلخیاں کم اور ماحول بہتر ہو گا، حکومت اور اپوزیشن دونوں کی طرف سے مثبت فیڈ بیک آ رہا ہے، دونوں اطراف سے مطالبات پیش ہوں گے، میرا کام فریقین کی معاونت کرنا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے