اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نرگِس نے شوہر ماجد بشیر کو تشدد کیس میں معاف کردیا

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) اداکارہ نرگِس اور انسپکٹر ماجد بشیر کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہو گیا، نرگِس نے اپنے شوہرماجد بشیر کوتشدد کیس میں معاف کردیا۔

ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی نرگِس کو تشدد کا نشانہ بنایاتھا، تشدد کرنے کا مقدمہ اداکارہ نرگِس نے تھانہ ڈیفنس سی میں درج کروایا تھا، انسپکٹر ماجدبشیر تشدد کیس میں ابھی تک ضمانت پر تھے۔

اداکارہ نرگِس کا کہنا ہے کہ خاندان کے بڑوں کی مداخلت پر انسپکٹر ماجد بشیر کو معافی دی، میرے بچے اور خاندان والے ناراض لیکن بڑوں کے کہنے پرخاوند کو معاف کیا، عدالت میں بھی صلح نامے کا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے، باقی زندگی اپنے بیٹے اور بیٹی کےلئے جینا چاہتی ہوں۔

تفتیشی ذرائع نے کہا ہے کہ اداکارہ نرگِس کی طرف سے بیان جمع کروانے کے بعد پولیس مقدمہ کی اخراج رپورٹ بنائے گی جس کے بعد درج مقدمہ خارج ہو جائے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے