اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور ویڈیو سکینڈل، ملزم حسیم عامر نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزم حسیم عامر نے دس سالہ سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی۔

ملزم حسیم عامر  نے اپنے وکیل عابد کچھی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس دس سال سزا سنائی، ٹرائل کورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا، عدالت دس سالہ سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اپیل منظور کرے۔

ملزم کے خلاف قصور تھانہ گنڈا سنگھ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے