01 Jan 2025
(لاہور نیوز) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سول و عسکری حکام شرکت کریں گے۔
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔