اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف گلوکار سجاد علی کے بچپن کی آڈیو کلپ سوشل میڈیا پروائرل

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی کی بچپن کی آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق سجاد علی کا موسیقی کا کامیاب سفر ان کی بچپن سے کی جانے والی محنت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کم عمری سے موسیقی کی تربیت حاصل کی، جس کی جھلک ان کے گانوں کی کانوں میں رس گھولتی دھنوں اور گائیکی میں نظر آتی ہے۔ حال ہی میں سجاد علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پرانی آڈیو کلپ شیئر کی، جس میں ان کی بچپن کی تصویر کے ساتھ کلاسیک گیت ’یاد پییا کی آئے‘ گاتے ہوئے سنے جا سکتے ہیں۔

 

 کم عمری میں ان کی آواز اور گائیکی میں پختگی نے سجاد علی کے مداحوں کو حیران کر دیا اور وہ کمنٹ سیکشن میں انہیں خوب سراہا رہے ہیں۔خیال رہے کہ سجاد علی ہمیشہ سے اپنی محنت اور لگن کو اپنی کامیابی کا راز قرار دیتے آئے ہیں اور ان کا سفر نئی نسل کے گلوکاروں کے لیے ایک مثال ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے