اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سال 2024ء : پنجاب پولیس کے 5 ہزار سے زائد اہلکاروں کی پروموشنز

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی سال 2024ء میں پنجاب پولیس کے اقدامات،2024میں صوبہ بھر میں میرٹ و سنیارٹی کی بنیاد 5 ہزار سے زائد پروموشنز کی گئیں۔

سال 2024ء میں تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کے ساتھ 8 ایم او یوز سائن کیے گئے،پولیس ملازمین سمیت اہلخانہ کے علاج پر 28 کروڑ 19 لاکھ روپے خرچ کئے گئے،پولیس ملازمین کے بچوں کیلئے 78 کروڑ 10 لاکھ سے زائد تعلیمی وظائف دئیے گئے۔

صوبے کے 599 تھانوں کو سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشنز پروٹوکول پر منتقل کیا گیا،صوبے کے مختلف اضلاع میں 39 سمارٹ پولیس سٹیشنز کی تعمیر کا عمل شروع کیا گیا،رحیم یار خان، راجن پور کے کچا ایریا میں 19 نئی چوکیاں بنانے کی منظوری حاصل کی گئی،ڈی جی خان، لیہ، میانوالی اور بھکر میں 30 بارڈر پوسٹس کی تعمیر شروع کروائی گئی۔

کچے میں فرائض انجام دینے والے اہلکاروں کیلئے ہاڑد ایریا الاؤنس کی منظوری لی گئی،سپیشل برانچ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس سنٹر، پیپر لیس کمپیوٹرائزڈ سسٹم رائج کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ مری میں سپیشل برانچ کے ضلعی دفتر کا قیام عمل میں لایا گیا،قربان لائنز میں خواتین اہلکاروں کیلئے ہاسٹل کی تعمیر کا آغاز کیا گیا۔

تھانوں کو ذاتی بلڈنگز میں شفٹ کرنے کیلئے حکومت سے 30 پلاٹس کی منظوری دی گئی،صوبہ بھر کے پولیس خدمت مراکز پر 26 لاکھ سے زائد شہریوں کو سہولیات فراہم کی گئیں، ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز پر 1 کروڑ 91 لاکھ سے زائد شہریوں کے لائسنس بنائے گئے۔

میثاق سنٹرز پر 85 ہزار سے زائد اقلیتی شہریوں کو سروسز فراہم کی گئیں، پولیس افسران و ملازمین کی ویلفیئر پر 2 ارب 32 کروڑ سے زائد کے فنڈز خرچ کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے