اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ میں ملوث 58 ملزمان گرفتار

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ون ویلرز اور ہوائی فائرنگ سمیت قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران 58 ملزمان گرفتار، 50 مقدمات کا اندراج کیا گیا، ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 107 ملزمان گرفتار،107 مقدمات درج کئے گئے، ون ویلنگ کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 63 افراد گرفتار، 58 کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔

ترجمان لاہور پولیس نے بتایا آتش بازی کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں 27 ملزمان گرفتار، 24 مقدمات کا اندراج کیا گیا، یہ مقدمات لاہور کے متعلقہ تھانوں میں درج کئے گئے ہیں۔ 

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے لاہور پولیس کی جانب سے نیو ایئر نائٹ پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے، لاہور پولیس کی موثر حکمت عملی کی بدولت نیو ایئر نائٹ پرامن گزری، پارکوں، تفریح گاہوں اور پبلک مقامات پر آنے والے شہریوں اور فیملیز کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی گئی، لاہور پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے مسلسل سرگرم عمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے