اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(ویب ڈیسک) ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں آج نماز عصر کے بعد منعقد ہوں گے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد آج وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں منعقدہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کیلئے محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ماہرین بھی شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ رجب اسلامی سال کا 7 واں مہینہ ہے جس کے آغاز کے بعد سے ماہ رمضان میں صرف 2 ماہ باقی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے