اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یونان کشتی حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، 38 ایف آئی اے افسر، اہلکار ہیڈ کوارٹرز پیش

31 Dec 2024
31 Dec 2024

(لاہور نیوز) یونان کشتی حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی، 38 ایف آئی اے افسران اور اہلکار ہیڈ کوارٹرز میں پیش ہوئے۔

ڈی جی ایف آئی اے تمام افسران و اہلکاروں سے تحقیقات کریں گے، جرم ثابت ہونے پر افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ملوث 38 افسران اور اہلکار کراچی، گوجرانوالہ، ملتان اور فیصل آباد زون میں تعینات ہیں۔

ایف آئی اے کی جانب سے مبینہ طور پر ملوث 18 افسران و اہلکاروں کو ضلع بدر کر دیا گیا ہے، ضلع بدر کئے گئے افسران میں ایک سب انسپکٹر اور اور تین اے ایس آئیز شامل ہیں، افسران اور اہلکاروں کو گجرات، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں تبدیل کیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے