اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نقصان ہوا: سردار سلیم حیدر

31 Dec 2024
31 Dec 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نقصان ہوا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کوئی ڈیمانڈ نہیں، معاہدے پر عمل کیا جائے تاکہ حکومت چل سکے، دو جنوری کو ہونیوالے مذاکرات کو خوش آئند سمجھتا ہوں۔

سردار سلیم حیدر  نے کہا کہ پٹرول بموں، سڑکوں پر احتجاج، لڑائی جھگڑے سے مسئلے حل نہیں ہوتے، تمام مسائل کا حل مذاکرات ہیں، مذاکرات کا عمل جاری رہنا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے