اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انٹرنیٹ استعمال کرکے کون سی بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے؟اہم تحقیق سامنےآگئی

29 Dec 2024
29 Dec 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو ادھیڑ عمر میں انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ان کے بعد کی زندگی میں ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے امکانات نصف سے زیادہ کم ہوجاتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق وہ افراد جو انٹرنیٹ کمپیوٹر کے بجائے اسمارٹ فون پر استعمال کرتے ہیں ان میں مثبت اثرات زیادہ نمایاں ہوتے ہیں۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود وافر معلومات لوگوں کے دماغ کو فائدہ پہنچاتی ہے جبکہ سوشل میڈیا کا استعمال تنہائی سے لڑنے میں مدد دے سکتا ہے، جس کو اب اس بیماری کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ایک فعال سماجی زندگی اور ذہنی امور کو متحرک رکھنے والی سرگرمیوں (جیسے کہ پزل یا کراسورڈ کھیلنا) کو اس کیفیت میں مدد دے سکتا ہے۔محققین نے 12000 ہزار سے زائد ڈیمینشیا سے پاک افراد پر تحقق کرنے کے بعد انٹرنیٹ کو بھی اس فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے