اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

فضل الرحمان سے مولانا حنیف جالندھری کی ملاقات، مدارس ایکٹ پر مشاورت

29 Dec 2024
29 Dec 2024

(لاہور نیوز) ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے وفد کے ہمراہ فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے ملاقات کے دوران قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی اور درازی عمر کے لئے دعا کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران مدارس ایکٹ کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی مشاورت بھی ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مدارس کے حوالے سے ہونے والی حالیہ قانونی پیش رفت پر بھی غور کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے