اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہفتے میں چار سیب کھانا صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟جانئے

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں چار سیب کھانا قلبی امراض سے موت واقع ہونے کے امکانات تقریباً 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔

ماہرین کی تحقیق کے مطابق اس معاملے میں کیلے بھی انتہائی مفید ہوتے ہیں اور قبل از وقت اموات کو 30 فی صد تک کم کر دیتے ہیں۔اور اگر دونوں پھلوں کو ہفتے میں تین یا چار بار کھا لیا جائے تو قبل از وقت موت کے امکانات 50 فی صد تک کم ہوجاتے ہیں۔

تحقیق میں محققین نے 2184 ادھیڑ عمر کے ایسے مرد و عورتوں کا معائنہ کیا جن میں کولیسٹرول سطح بلند تھی۔10 برس سے زیادہ عرصے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو ہر ہفتے تین سے چار سیب کھاتے تھے ان کے سیب نہ کھانے والوں کے مقابلے میں کسی بھی سبب سے موت واقع ہونے کے امکانات 39 فی صد کم تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے