اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں شماری کا کام 27 دسمبر سے ہو گا

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں شماری کا کام 27 دسمبر سے ہو گا، پہلی دفعہ سکول شماری مرحلہ وار ہو گی۔

رواں سال پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی بجائے پی ایم آئی یو کے ذریعے سکول شماری کی جائے گی، انرولمنٹ، اساتذہ کی تعداد اور انفراسٹرکچر کا ڈیٹا آن لائن اکھٹا کیا جائے گا، سکول شماری میں بجٹ، کمروں اور فرنیچر کا ریکارڈ بھی جمع کیا جائے گا۔

لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ، بہاولپور، لیہ میں 29 دسمبر تک سکول شماری کا کام مکمل کیا جائے گا، چنیوٹ، فیصل آباد ،جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال ، نارووال ، سیالکوٹ میں 30 دسمبر سے یکم جنوری تک سکول شماری کی جائے گی۔

راولپنڈی، ملتان، سرگودھا اور خانیوال میں 2 جنوری سے 4 جنوری تک سکول شماری کی جائے گی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو سکول شماری کا کام مقرر کردہ تاریخوں پر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والی اتھارٹیز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے