اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے الیکشن 2025 میں تمام افراد بلامقابلہ منتخب

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے الیکشن 2025 میں تمام افراد بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔

پروفیسر ڈاکٹر ملک شاہد شوکت صدر، ڈاکٹر احمد نعیم اختر نائب صدر منتخب ہوئے، خاتون نائب صدر کی سیٹ پر ڈاکٹر بشریٰ حق ، جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر ڈاکٹر واجد علی منتخب ہو گئے، ڈاکٹر ارم شہزادی فنانس سیکرٹری اور ڈاکٹر سلمان کاظمی جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے۔

خاتون جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر ڈاکٹر مریم فاطمہ کا انتخاب کیا گیا ہے، پی ایم اے لاہور کے انتخابات کے نتائج کا اعلان ڈاکٹر طاہر خلیل نے کیا، کابینہ کے علاوہ 100 ارکان مجلس عاملہ، 172 مرکزی کونسلرز، 172 صوبائی کونسلرز کے منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے