اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عمران خان دور میں سویلین کے ملٹری ٹرائل ہوئے، اب حرام قرار دیئے جا رہے: عقیل ملک

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں سویلین کے ملٹری ٹرائل ہوئے، اب ملٹری ٹرائل کو حرام قرار دیا جارہا ہے۔

وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی نہیں کہا مذاکرات نہیں کریں گے، دو جنوری کو پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی پابندیوں سے متعلق وزیراعظم کا واضح بیان آچکا ہے، جی ایس پی پلس کے حوالے سے دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے