اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کو جنوری میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سکولوں کو جنوری میں سموگ کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

 مراسلے کے مطابق سکول کھلتے ہی سموگ کے خاتمہ کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے، سموگ سے بچاؤ کیلئے سکول کھلنے اور بند ہونے کے اوقات کار کو مقرر کیا جائے، چھٹیوں کے دوران سموگ سے آگاہی کیلئے ای لرننگ کا بھی انتظام کیا جائے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو اقدامات کی تصاویر روزانہ بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والی اتھارٹیز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے